ابنا: السومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں لاکھوں عراقیوں نے عراقی وزير اعظم نوری المالکی کی حمایت میں بہت بڑا مظآہرہ کیا ہے۔ ادھر عراقی سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے 250 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔یہ مظاہرہ بغداد کے التحریر اسکوائرپر ہوا جس میں لاکھوں عراقیوں نے شرکت کی اور صدام معدوم کی بعث پارٹی کے حامیوں کے خلاف نعرے لگائے ادھر عراقی سکیورٹی دستوں نے مرکزی اور فرات صوبوں میں القاعدہ سے وابستہ 250 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
